Dajjal se bhi ziyadah khatarnak fitna
Rasoolullah (ﷺ) ne farmaya :Me apni ummat par dajjal se bhi ziyadah ek or cheej se darta hun: poocha gaya keh A allah ke Rasool (ﷺ) woh kya cheej he jisse apni ummat ke upar dajjal
se ziyadah darte he :Aap (ﷺ) ne farmaya: gumrah karne wale leeder (dhoka dene wale aaimma ) is hadees me aaimma se murad baaad ke dor
ke ulma or qaideen he, inka ziyadah khatarnak hone ka sabab ye he keh ek or hadees ke mutabiq, dajjal ki peshani par kafir likha hua hoga (Sahi Muslim)
Yani dajjal ki gumrahi itni ziyadah numaya hogi keh samajhne wala isko asani ke sath samajh le,lekin muslim rehnuma or muslim qaideen ki galat renumai ko samjhna sakht mushkil kaam hoga, yeh log islam or millat islam ke name se likhenge or bolenge,
woh ba zahir apni baat ke haq me islam ke hawale denge
دجال سے زیادہ خطرناک فتنہ
حضرت ابوذر غفاری کی ایک روایت کے مطابق، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : یعنی میں اپنی امت پر دجال سے بهی زیاده ایک اور چیز سے ڈرتا ہوں- پوچها گیا کہ اے خدا کے رسول، وه کیا چیز ہے جس سے آپ اپنی امت کے اوپر دجال سے زیاده ڈرتے ہیں- آپ نے فرمایا کہ گمراه کرنے والے لیڈر ( الائمه المضلین ) – اس حدیث میں "ائمه” سے مراد بعد کے دور کے مسلم علماء اور قائدین ہیں- ان کے زیاده خطرناک ہونے کا سبب یہ ہے کہ ایک اور حدیث کے مطابق، دجال کی پیشانی پر ک ف ر لکها ہوا ہوگا- ( صحیح مسلم،کتاب الفتن ) یعنی دجال کی گم راہی اتنی زیاده نمایاں هو گی کہ سمجهنے والا اس کو آسانی کے ساتھ سمجھ لے- لیکن مسلم رہنما اور مسلم قائدین کی غلط رہنمائی کو سمجهنا سخت مشکل کام ہوگا- یہ لوگ اسلام اور ملت اسلام کے نام سے لکهیں گے اور بولیں
گے، وه بظاہر اپنی بات کے حق میں اسلام کے حوالے دیں گے