“SHARI MAJBOORI KE ALAWA JANDAR KI TASWEER BANANE WALA JAHANNUM MEIN HOGA”
Ek shaks Hazrat ibne abbar ؓ ) anhuma ke pass aya or kehne laga me ye jandar ki tasweer banata hun: Aap mujhe iske mutaalliq fatwa dein, Hazrat ibne abbar ؓ ) Ne kaha mere kareeb ho jao or 3️⃣ baar yahi farmaya: Fir aap ؓ ) ne iske sar par hath rakh kar farmaya: keh mene Aap (ﷺ) se suna:Aap (ﷺ) farma rahe the : Har tasweer banane wala jahannum me hoga or iski banai hui har tasweer ke badle me Allah ta’ala ek jandar banayega, woh ise jahannum me azaab dega: Or Hazrat ibne abbar ؓ ) ne farmaya agar tumhe zaroori yahi kaam karna he to darakhton 🌲 ki or jin cheejo me jaan nahi inki tasweer banao,, (Sahih Muslim - 5540)
: ایک شخص حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس آیا ، اس نے کہا : میں یہ ( جانداروں کی ) تصویریں بناتا ہوں ، آپ مجھے ان کے متعلق فتویٰ دیں ۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا : میرے قریب آؤ ، اور 3️⃣ دفا یھی فرمایا، آپ نے اس کے سر پر ہاتھ رکھ کر فرمایا : میں تم کو وہ بات بتاتا ہوں جو میں نے رسول اللہ (ﷺ) سے سنی ، میں نے رسول اللہ (ﷺ) سے سنا ، آپ فرما رہے تھے :’’ ہر تصویر بنانے والا جہنم میں ہو گا اور اس کی بنائی ہوئی ہر تصویر کے بدلے میں اللہ تعالیٰ ایک جاندار بنائے گا ، وہ اسے جہنم میں عذاب دے گا ۔::اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا : اگر تم نے ضرور ( یہی کام ) کرنا ہے تو درختوں کی اور جن چیزوں میں جان نہیں ان کی تصویر بناؤ ۔