Jab kisi doosre shaks ko musibat pareshani ya bure haal me dekhe to ye dua padhe 👇🏻👇🏻
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهِ، وَفَضَّلَنِي عَلٰى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلً
Tarjuma dua: Tamaam tareef is Allah ke liye he jisne mujhe is musibat se aafiyat ata farmai, jisme tujhe mubtala farmaya, or isne apni bahut C makhluqat par mujhe fazilat di , (Jame tirmiji :343)
Is dua ko padhne ki Fazilat :👇🏻👇🏻
Iski fazilat ye he keh is dua ke padhne wale ko is musibat / pareshani se bacha liya jayega, jab tk woh jindah rahega”
*📿🤲🏻 جب کسی دوسرے کو مصیبت، پریشانی یا برے حال میں دیکھیں تو یہ دعا پڑھیں: 🤲🏻📿*
*اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهِ، وَفَضَّلَنِي عَلٰى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلًا*
ترجمہ: تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں، جس نے مجھے اس مصیبت سے عافیت عطا فرمائی، جس میں تجھے مبتلا فرمایا، اور اس نے اپنی بہت سی مخلوقات پر مجھے فضیلت دی۔
(الجامع الترمذی، باب ما یقول اذا رای مبتلی،حدیث نمبر: 3431)
*فضیلت:* اس دعا کی فضیلت یہ ہے کہ اس دعا کے پڑھنے والے کو اس مصیبت/ پریشانی سے بچالیا جائے گا، جب تک وہ زندہ رہے گا۔