Allah farmate hain:-
يَوْمَ نَدْعُوْ كُلَّ اُمَّةٍ بِاِمَامِهِم.
(Bani-Israael)
Tarjuma:- Ham har ummat ko umke paishwa ke saath bulaayenge.
Isse pehle k maidaan e Mehshar se pul-siraat par guzarne ka hukm ho, tamaam maidaan e Mehshar mein andhera chhaa jayega. Pas har ummat ko apne Paighambaron ke saath chalne ka hukm hoga. Ahl e imaan ko noor ki 2-2 mish'alen inaayat hongi. Ek aage chalegi aur doosri daanyi janib aur jo unse kamtar honge unko 1-1 mish'al di jayegi aur jo unse kam hon unke sirf paaon 👣 ke angoothe ke aas-paas halki si roshni hogi aur unse bhi gaye guzre honge unko timtimate hue chiragh ki tarah roshni di jayegi jo kabhi bujhegi aur kabhi roshan hogi.
(Mu'aalim ut tanzeel)
Irshad e Aali hai:-
نُوۡرُهُمۡ يَسْعٰى بَيۡنَ اَيۡدِيۡهِمۡ وَبِاَيۡمَانِهِمۡ
(Surah:Hadeed)
Tarjuma:-Unki roshni unke saamne aur unke daanyi taraf hogi.
Lekin munafiqeen is noor se khali honge, doosron se roshni hasil karenge aur ahl e iman se sawaal karenge k hamein bhi kuchh roshni de do, to woh jawaab denge "wapis peechhe ki taraf laut jao aur roshni talash karo" Quran e Kareem ke alfaz ye hain jinka mafhoom ooper bayan kiya gaya hai farmaya:-
قَوْلَه تَعَالىٰ يَوۡمَ يَقُوۡلُ الۡمُنٰفِقُوۡنَ وَالۡمُنٰفِقٰتُ لِلَّذِيۡنَ اٰمَنُوا انْظُرُوۡنَا نَقۡتَبِسۡ مِنۡ نُّوۡرِكُمۡۚ قِيۡلَ ارۡجِعُوۡا وَرَآءَكُمۡ فَالۡتَمِسُوۡا نُوۡرًاؕ.
(Surah : Hadeed)
ہرامت اپنے نبی علیہ السلام کے ساتھ
اور روشنی بقدراعمال
اللہ فرماتے ہیں:
يَوْمَ نَدْعُوْ كُلَّ اُمَّةٍ بِاِمَامِهِم.
(بني اسرائل)
ہم ہرامت کوان کے پیشوا کے ساتھ بلائیں گے۔ قبل اس کے کہ میدان محشر سے پل صراط پر گزرنے کا حکم ہو، تمام میدان محشر میں اندھیرا چھا جاۓ گا۔ پس ہر امت کو اپنے پیغمبروں کے ساتھ چلنے کا حکم ہوگا۔ اہل ایمان کونور کی دو دومشعلیں عنایت ہوں گی ۔ ایک آ گے چلے گی ، دوسری دائیں جانب اور جو ان سے کمتر ہوں گے، ان کو ایک ایک مشعل دی جاۓ گی اور جوان سے کم ہوں، ان کے صرف پاؤں کے انگو ٹھے کے آس پاس خفیف سی روشنی ہوگی اور ان سے بھی جو گئے گزرے ہوں گے ان کوٹمٹماتے ہوۓ چراغ کی طرح روشنی دی جائے گی ، جو کبھی بجھے گی اور کبھی روشن ہوگی ۔ ( معالم التنزیل )
ارشاد عالی ہے: ن
نُوۡرُهُمۡ يَسْعٰى بَيۡنَ اَيۡدِيۡهِمۡ وَبِاَيۡمَانِهِمۡ
(سورہ : حدید)
ان کی روشنی ان کے سامنے اور ان کے دائیں طرف ہوگی ۔
لیکن منافقین اس نور سے خالی ہوں گے ، دوسروں سے روشنی حاصل کر یں گے اور اہل ایمان سے سوال کر یں گے کہ ہمیں بھی کچھ روشنی دے دو، تو وہ جواب دیں گے’’واپس پیچھے کی طرف لوٹ جاؤ اور روشنی تلاش کرو‘ قرآن کریم کے الفاظ یہ ہیں جن کا مفہوم او پر بیان کیا گیا ہے فرمایا:
قَوْلَه تَعَالىٰ يَوۡمَ يَقُوۡلُ الۡمُنٰفِقُوۡنَ وَالۡمُنٰفِقٰتُ لِلَّذِيۡنَ اٰمَنُوا انْظُرُوۡنَا نَقۡتَبِسۡ مِنۡ نُّوۡرِكُمۡۚ قِيۡلَ ارۡجِعُوۡا وَرَآءَكُمۡ فَالۡتَمِسُوۡا نُوۡرًاؕ.
(سورہ : حدید)
No comments:
Post a Comment