UMAIMA OR UMAYMA ME SE KONSA NAME RAKHE OR INKE MAINE KYA HAI:
*سوال: نام امیمہ اور عمیمہ میں سے کونسا نام درست ہے؟*
*جواب: " اُمَیْمَهْ'' حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی پھوپھی کا نام ہے،جبکہ عمیمہ کسی صحابیہ کا نام نہیں، لھذا امیمہ نام رکھنا زیادہ بہتر ہے۔*
*(( امیمہ کے معنی: چھوٹی بچی، اللہ تعالی کی متواضع بندی،امیمہ میں ہمزہ پر پیش، میم پر زبر، اس کے بعد یاء ساکن، پھر میم پر زبراور آخر میں گول تاء جو وقف میں ہاء ہوجاتی ہے اور اردو میں ہمیشہ ہاء پڑھی جاتی ہے ، واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند))*
No comments:
Post a Comment