ALLAAH SE MUHABBAT KI DUAA
.اَللّٰهُمَّ ارْزُقْنِیْ حُبَّكَ وَحُبَّ مَنْ يَّنْفَعُنِیْ حُبُّهُ عِنْدَكَ، اللّٰهُمَّ مَا رَزَقْتَنِیْ مِمَّا اُحِبُّ فَاجْعَلْهُ قُوَّةً لِّیْ فِيْمَا تُحِبُّ، اللّٰهُمَّ وَمَا زَوَيْتَ عَنِّیْ مِمَّا اُحِبُّ فَاجْعَلْهُ فَرَاغًا لِیْ فِيْمَا تُحِب
TARJUMA- A ALLAAH ! Mujhe apni Muhabbat ataa kar aur us shakhs ki Muhabbat de jiski Muhabbat mujhe tere qareeb hone me faydah de. A,Allaah ! Tere ataa kiye hue me se jisse mai Muhabbat karta hun tu usko mere un kaamon ke liye quwwat ka sabab bana jinse tu Muhabbat karta hai, A Allaah ! Jo tune mujhse le liya hai woh jisse mai Muhabbat karta hun, tu usko mere in kaamon ke liye faraaghat ka baais bana jinse Tu Muhabbat karta hai.
اَللّٰهُمَّ ارْزُقْنِیْ حُبَّكَ وَحُبَّ مَنْ يَّنْفَعُنِیْ حُبُّهُ عِنْدَكَ، اللّٰهُمَّ مَا رَزَقْتَنِیْ مِمَّا اُحِبُّ فَاجْعَلْهُ قُوَّةً لِّیْ فِيْمَا تُحِبُّ، اللّٰهُمَّ وَمَا زَوَيْتَ عَنِّیْ مِمَّا اُحِبُّ فَاجْعَلْهُ فَرَاغًا لِیْ فِيْمَا تُحِب
اے ﷲ ! مجھے اپنی محبت عطا کر اور اس شخص کی محبت دے جس کی محبت مجھے تیر ے قریب ہونے میں فائدہ دے۔ اے ﷲ ! تیرے عطا کیے ہوئے میں سے جس سے میں محبت کرتا ہوں تو اس کو میرے ان کاموں کے لیے قوت کا سبب بنا جن سے تو محبت کرتا ہے، اے ﷲ ! جو تو نے مجھ سے لے لیا ہے وہ جس سے میں محبت کرتا ہوں، تو اس کو میرے ان کاموں کے لیے فراغت کا باعث بنا جن سے تو محبت کر تا ہںے
No comments:
Post a Comment