🌴☪️HUM APNA RAMZAAN KESE GUZARE ☪️🌴
1️⃣ 🌴Jitna ho sake quran ki tilawat kre km se km 3 pare roz padhe🌴
2️⃣ 🌴Ye kalma لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ 200 baar padhe km se km ..Aap ise 3 Minute me 💯 baar padh skte he🌴
3️⃣ 🌴Sirf للآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ 💯 baar padhne me 1.48 seconds lagti he. Ise 1000 baar padhne me 14/15 mint lgti he ya 600 baar ya jitni himmat ho,,Qk hadees me sabse afzal zikr isi ko bola gya he or ramzaan me iska khass ehtamaam kre🌴
4️⃣ 🌴Aap darood shareef ko 8/9 mint me 💯 baar padh skte he subha shaam 💯/💯 baar padhe🌴
5️⃣ 🌴Aap 3sra kalma 10/11 mint 💯 baar padh sakte he ise bhi subha shaam 💯/ 💯 baar padhe🌴
6️⃣ 🌴Aap 5/6 minutes me astagfaar 💯 baar padh sakte he ise bhi subha shaam 💯/💯 baar padhe🌴
7️⃣ 🌴Or pehle 10 dino me jo ulmao ne khass dua batai he ise jitna ho padhe km se km 200 baar to.. رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ۔ 🌴⤵️
🌴Tarjumah: Mere rab Mujhe baksh dijiyega mujhe pr reham farmaye, Aap hi sb se behter reham farmane wale he*🌴
🌴Or nawafil jitna ho sake padhe 🌴
☪️🌴🌴🌴🌴🌴🌴☪️☪️🌴🌴🌴🌴🌴🌴☪️
🌴☪️رمضان کریم کےسے گزارے☪️🌴
1️⃣ 🌴جتنا ہو سکے قرآن کی تلاوت کرے کم سے کم 3 پارے روز پڑھے 🌴
🌴 کلمہ لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ 200 بار پڑھے کم سے کم . . آپ اسے 3 منٹ میں 💯 بار پڑھ سکتے ہے 🌴
🌴 3️⃣ صرف لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ 💯 بار پڑھنے میں 1.48 سیکنڈ لگتی ہے. اسے 1000 بار پڑھنے میے ۱۴/۱۵ منٹ لگتی ہے یا 600 بار یا جتنی ہمت ہو ، ، کیوں کے حدیث میں سب سے افضل ذکر اسی کو بولا گیا ہے اور رمضان میں اس کا خاص اہتمام کرے 🌴
🌴4️⃣ آپ درود شریف کو 8 / 9 منٹ میں 💯 بار پڑھ سکتے ہے صبحا شام 💯/💯 بار پڑھے 🌴
🌴5️⃣ آپ تیسرا کلمہ 10/11 منٹ میے 💯 بار پڑھ سکتے ہے سُبْحَان اللهِ وَ الْحَمْدُ لِلّهِ وَ لآ اِلهَ اِلّا اللّهُ، وَ اللّهُ اَكْبَرُ وَلا حَوْلَ وَلاَ قُوَّة ِ الَّا بِاللّهِ الْعَلِىّ الْعَظِيْم اسے بھی صبحا شام 💯/💯 بار پڑھے 🌴
🌴 6️⃣ آپ 5/6 منٹس میں استغفار 💯 بار پڑھ سکتے ہے اسے بھی صبحا شام 💯/💯 بار پڑھے 🌴
🌴رمضان المبارک کے پہلے عشرے کی دعا۔🌴
🌴* اور پہلے 10 دنوں میں جو علمائےکرام نے خاص دعا بتائی ہے اسے جتنا ہو پڑھے کم سے کم 200 بار توپڑھ حی*🌴
🌴رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ۔🌴
ترجمہ :میرے رب مجھے بخشش دیجئےمجھ پر رحم 🌴فرمائیے،آپ ہی سب سے بہتر رحم فرمانے والے ہیں۔**🌴
اور نوافل جتنے ہو سکے پڑھے
No comments:
Post a Comment