DAJJAL KE HATH MEIN AAG 🔥 BHI HOGI OR PANI BHI
Rasoolullah (ﷺ) ne farmaya: Jab dajjal niklega to iske hath 🙌🏻 me aag🔥or pani💦 dono honge lekin logon ko jo aag🔥 dikhai degi woh thanda pani💧hoga or logon ko jo thnada pani💧 dikhai dega to woh jalane wali aag🔥 hogi, is liye tumme se jo koi iske zamane me ho to ise isme girna chahiye jo aag🔥 hogi Qk woh intehai mitha or thnada pani💦 hoga, (Sahi Bukhari:3450)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب دجال نکلے گا تو اس کے ساتھ آگ اور پانی دونوں ہوں گے لیکن لوگوں کو جو آگ دکھائی دے گی وہ ٹھنڈا پانی ہو گا اور لوگوں کو جو ٹھنڈا پانی دکھائی دے گا تو وہ جلانے والی آگ ہو گی۔ اس لیے تم میں سے جو کوئی اس کے زمانے میں ہو تو اسے اس میں گرنا چاہئے جو آگ ہو گی کیونکہ وہی انتہائی شیریں اور ٹھنڈا پانی ہو گا۔صحيح بخاري: 3450
No comments:
Post a Comment